ادھ سیرا

قسم کلام: صفت

معنی

١ - نصف سیر کا باٹ۔ دو پاوٰ کا وزن

اشتقاق

معانی صفت ١ - نصف سیر کا باٹ۔ دو پاوٰ کا وزن